تلاش اصل میں عطا کا سفر ہوتا!؛
خدا کبھی جدا نہیں ہوتا ،اگر جدا ہوتا تو پھر وہ خدا نہ ہوتا ۔
ہم ہی اس سے جدا ہیں ،پردہ ہماری نظر کہ ہے ۔
وہ تو دلوں میں بے حجاب بیٹھا ہوا ہے
جس دن ہم پردہ ہٹالیں گے وہ ہمیں اپنے اندر نظر آئے گا
اور جس دن اپنے اندر نظر آگیا اس دن ہر جا ہر سو ہر طرف وہی نظر آئے گا
اور اگر وہ اپنے اندر نہ ملا تو پھر کہیں نہیں ملے گا
نہ کسی مسجد ،نہ کسی مندر میں نہ مکے نہ مدینے میں
نہ کعبے میں نہ کلیسا میں ۔۔۔اپنے دل کو خود سے دور نہ کرو چاہے وہ کتنے ہی غموں سے بھرا ہو خدا اپنے خزانے ٹوٹے ہوئے دلوں میں رکھتا ہے!!!
(مولانا رومی)
0 Comments