Ad Code

"Why and how the idea failed in Chaudhry's business" خیال چودھری کاروبار میں کیوں اور کیسے ناکام ہوا


خیال چودھری کاروبار میں کیوں اور کیسے ناکام ہوا؟


ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا۔اس کا نام خیال چودھری تھا۔  جو ہر وقت سوچتا رہتا تھا۔ اس نے گھر میں مرغی پال رکھی تھی جو روز ایک انڈا دیتی اور وہ روز انڈا جمع کرتا رہا کافی دن گزر گے جب اس کی ٹوکری انڈوں سے بر گئی تو اس نے سوچا میں یہ انڈے بازار جا کر بیچ دوں گا ۔ خیال چودھری انڈے لے کر بازار میں بیٹھ گیا ۔ خیال چودھری وہاں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ وہ یہ انڈے بیچ کر اور مرغیاں لائے گا پھر ان کے انڈے جمع کر کے بیچے گا پھر پیسوں سے پولٹری فارم کھولے گا۔خیال چودھری یہ سوچ ہی رہا ہوتا ہے کہ اچانک سے اس کی انڈوں والی ٹوکری ِگر جاتی ہے خیال چودهری کے سب خیال چکنا ُچور ہو جاتے ہیں۔اس سٹوری سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے اپنے کام میں لالچ نہیں کرنی چاہیے۔جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو مل جائے گا۔
اُمید ہے اپ کو ہماری سٹوری پسسند ائی ہوگی
آپنے دوستوں کے ساتھ شیر کریں شکریہ ۔



"Why and how the idea failed in Chaudhry's business"

Once upon a time there was a man living in a village. His name was Khayal Chaudhry.  Who was thinking all the time  He had a chicken coop in the house which laid one egg a day and he kept collecting eggs that day. Many days would pass when his basket was full of eggs so he thought I would go to the market and sell these eggs.  Sat in the market  Khayal Chaudhry was sitting there thinking that he would sell these eggs and bring chickens, then collect their eggs and sell them and then open a poultry farm with money. Khayal Chaudhry was thinking that all of a sudden his basket with eggs  The idea falls apart. All of Chaudhry's ideas are shattered. This story teaches us that we should not be greedy in our work.You will get what you deserve.
We hope you enjoy our story
Share with your friends. Thanks.


Post a Comment

0 Comments

Rawalpindi Studio Youtbe Channel

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();