Ad Code

استاد نے شاگرد سے پوچھا تیس سال میں تم نے مجھ سے کیا سیکھاThe teacher asked the student what you have learned from me in thirty years


 

ایک بار شیخ شفیق بلحی اپنے اپنے دربار میں شگردوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ۔شیخ شفیق بلحی نے اپنے شاگرد خاتم سے پوچھا کہ تمے میرے ساتھ کتنا عرصہ ہو گیا ہے اس سوال پر خاتم نے جواب دیا تیس سال ہو گئے ہیں۔استاد نے کہا تم نے اتنے عرصے میں مجھ سے کیا سیکھا ہے؟۔ خاتم نے استاد سے کہا چند باتیں  سیکھی ہیں جن پر میں عمل بھی کر رہا ہوں استاد نے شاگرد سے کہا صرف چند باتیں ہی سیکھی ہیں؟ تو شاگرد نے جواب دیا ہاں مگر میں جوٹھ نہیں بول سکتا آپ کے ساتھ ۔

پھر استاد نے شاگرد کو کہا اچھا جو سیکھا ہے وہ بیان کرو خاتم نے کہا میں جہاں تک دیکھا ہے کہ ہر انسان کو کوئی نہ کوئی چیز پیاری ضرور ہوتی ہے اور جب انسان مر جاتا ہے تو اُس سے جُدا ہو جاتا ہے۔کسی کے پاس قیمتی سمان ہوتا ہے کسی کے پاس پیسہ ہوتا ہے اور وہ اسے سمبھال کر رکھتا ہے اور میں نے نیکیوں کو اپنا محبوب بنایا تاکہ یہ میرے مرنے کے بعد بھی میرے کام  آسکیں 

اور قرآن میں فرمان بھی ہے۔کہ جو کچھ تم نے جمع کر کے رکھا ہوا ہے وہ خرچ ہو جائے گا۔اور جو کچھ اللہ کا ہے وہی باکی رہنے والا ہے۔ پھر مین نے اپنے نفس کو برائیوں سے بچا لیا 

اور جو اللّه کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اور بُوری خواہشات سے دور رہا وہ سمجھ لے کہ جننت اس کا گھر ہے۔

میں نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ لوگ ایک دوسرے کی برائیاں کرتے ہیں۔ اور  لوگ دنیاوی زندگی میں دولت اور قیمتی چیزوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ مجھے جو چیز قیمتیں لگی وہ میں نے صدقہ کر دی تاکہ اخرت میں میرے کام آسکیں۔ دینا میں جو بھی ہے سب کچھ الله کا ہے ۔وہ ہی عزت دیتا ہے اور زلت بھی وہی دیتا ہے۔اللّه کے نزدیک عزت والا وہ ہے جو لوگوں کا احساں کرتا ہے اور پرہیزگار ہے 


Post a Comment

0 Comments

Rawalpindi Studio Youtbe Channel

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();